جنوبی ایران، بندرگاہ پر زوردار دھماکہ، 4 افراد جانبحق 516 زخمی +ویڈیو
ہرمزگان ایمرجنسی سروس کے مطابق اب تک شہید رجائی بندرگاہ میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد جانبحق 516 زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کو ہرمزگان کے مختلف اسپتالوں میں منتقل کیا جاچکا ہے۔