جنوبی ایران، بندرگاہ پر زوردار دھماکہ، 47 افراد زخمی +ویڈیو ہرمزگان ایمرجنسی سروس کے مطابق اب تک شہید رجائی بندرگاہ میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 47 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کو ہرمزگان کے مختلف اسپتالوں میں منتقل کیا جاچکا ہے۔ Читать полностью...