ہم ایران کے توانائی کے پرامن استعمال کے حقوق کے تحفظ کے لیے پرعزم ہیں، ترجمان وزارت خارجہ
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مسقط میں وزیر خارجہ کی موجودگی کا اعلان کرتے ہوئے لکھا کہ ہم ایرانی عوام کے جوہری توانائی کو پرامن مقاصد کے لیے استعمال کرنے کے قانونی اور جائز حقوق کے تحفظ کے لیے پرعزم ہیں۔