یمن شطرنج کی بساط؛ کیا امارات کے اتحادی الحدیدہ پر قبضے کی کوشش میں ہیں؟
بحیرہ احمر اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں امریکی اور صہیونی تنصیبات پر یمنی فوج کے حملوں کے بعد یمن میں عرب امارات کے اتحادی اسٹریٹیجک اہمیت کے حامل صوبے الحدیدہ پر حملے کا منصوبہ بنارہے ہیں۔