ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور اختتام پذیر،اگلے ہفتے مزید مذاکرات پر اتفاق
اسلامی جمہوری ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی جمعہ کی شام اٹلی کے دارالحکومت روم پہنچ گئے، جہاں انہوں ایران اور امریکہ کے مابین بالواسطہ مذاکرات کے دوسرے دور میں شرکت کی۔