ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات دونوں ممالک کے لیے مفید ہیں، رہبر معظم انقلاب
رہبر معظم انقلاب نے سعودی وزیر دفاع سے ملاقات کے دوران کہا کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات دونوں ممالک کے لیے مفید ہیں۔ دونوں ممالک مل کر باہمی مفادات کے لیے کام کرسکتے ہیں۔