عالمی ادارہ جوہری پروگرام کے حوالے سے شفاف مؤقف اختیار کرے، ایران
ایرانی وزیر خارجہ نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی پر زور دیا ہے کہ وہ ایران کے جوہری پروگرام کے بارے میں بیرونی طاقتوں کے دباؤ میں آنے کے بجائے غیرجانبدارانہ، شفاف اور پیشہ ورانہ مؤقف اختیار کرے۔