مذاکرات کے حوالے سے نہ ہم پُرامید ہیں اور نہ ہی مایوس ہیں، رہبر معظم انقلاب
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے عمان میں تہران اور واشنگٹن کے درمیان ہونے والے بالواسطہ مذاکرات کے پہلے دور کے حوالے سے کہا کہ ہم ان مذاکرات کے بارے میں نہ ضرورت سے زیادہ پرامید ہیں اور نہ ہی حد سے زیادہ مایوسی کا شکار ہیں۔