وعدہ صادق 1 آپریشن دنیا کی سب سے بڑی ڈرون کارروائی تھی، سپاہ پاسداران انقلاب
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے وعدہ صادق 1 آپریشن کو دنیا کی سب سے بڑی ڈرون فوجی کارروائی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ آپریشن ایران اور اسرائیل کے درمیان پہلا براہ راست فوجی تصادم تھا۔