یمن نے فلسطین کی برادرانہ حمایت کا عملی نمونہ پیش کیا، امت مسلمہ بیداری کا ثبوت دے
ایران میں یمن کے سفیر نے کہا کہ یمن نے فلسطین اور غزہ کے بارے میں اپنی دینی اور اخلاقی ذمے داری پوری کرکے اسلامی اخوت کاعملی نمونہ پیش کیا ہے، دیگر مسلم ممالک کو بھی عملی اقدام کرنا چاہئے۔