نئے ایرانی سال میں 6 سیٹلائٹس خلاء میں روانہ کیے جائیں گے، انسان بردار سیٹلائٹ کی تیاری جاری
رواں ایرانی کلینڈر ائیر کے دوران "سیمرغ"، "سیمرغ بہینه"، "ذوالجناح" اور "قائم 100" نامی سیٹلائٹس میں بھیجے جائیں گے، جبکہ انسان کو خلا میں بھیجنے والا سیٹلائٹ بھی تیار کیا جارہا ہے۔