جوہری توانائی ایجنسی کے سربراہ کی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو، باہمی تعاون پر تبادلہ خیال
بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رفائل گروسی نے ایرانی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی اور ایران اور ایجنسی کے درمیان جاری تعاون کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔