یوم القدس فلسطینی کاز سے تجدید عہد کا دن ہے عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک النجباء کے رہنما نے کہا کہ یوم القدس کے موقع پر مجاہدین فلسطینی مزاحمت کے دفاع اور وہاں کے عوام کے شانہ بشانہ لڑنے کے عزم کی تجدید کرتے ہیں۔ Читать полностью...