ایرانی عوام ہرگز ذلت قبول نہیں کریں گے، صدر پزشکیان ایرانی صدر نے کہا کہ بعض ممالک سمجھتے ہیں کہ ایران کمزور ہو گیا ہے اور وہ اس پر دباؤ ڈال سکتے ہیں، لیکن جو بات وہ نہیں سمجھتے وہ یہ ہے کہ ایرانی عوام ہرگز ذلت قبول نہیں کریں گے۔" Читать полностью...