ایشین ویٹ لفٹنگ میں ایرانی خواتین کی شاندار کارکردگی، دو گولڈ میڈل سمیت کئی تمغے جیت لیے دوحا ایشین ویٹ لفٹنگ چمپئن شپ میں ایرانی خواتین نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 سونے، 1 چاندی اور 3 کانسی کے تمغے جیت لیے۔ Читать полностью...