اسرائیلی ڈیفنس سسٹم یمنی میزائل کو روکنے میں ناکام رہا، صیہونی میڈیا کا اعتراف صہیونی میڈیا نے یمنی بیلسٹک میزائل کی خصوصی صلاحیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اسے یمن کی تل ابیب کے خلاف تیسرا کامیاب حملہ قرار دیا۔ Читать полностью...