ماسکو تہران تعلقات سے تیسرے ممالک کی سلامتی متاثر نہیں ہوتی، روسی نائب وزیر خارجہ روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے کہا کہ ماسکو اور تہران کے درمیان تعاون سے تیسرے ممالک کی سلامتی پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔ Читать полностью...