اربعین عظیم اسلامی تہذیب کی تشکیل کے لیے ملت کے اتحاد کا مظہر تھا، ایرانی صدر ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے عراقی وزیراعظم کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں اربعین کے منفرد واقعے کو امت اسلامیہ کے اتحاد اور مزاحمت کا مظہر قرار دیا۔ Читать полностью...