ایران خطے میں اعلیٰ فضائی دفاعی صلاحیتوں کا حامل ہے، ایرانی نیوی سربراہ
سپاہ پاسداران اسلامی انقلابی کی بحریہ کے ایڈمرل علی رضا تنگسیری نے کہا ہے کہ یہ ایک ناقابل تردید حقیقت ہے کہ ایران کی مسلح افواج خطے میں اعلیٰ فضائی دفاعی صلاحیتوں کی مالک ہیں۔