نفسیاتی عارضوں کی شکار صیہونی فوج ہر طرح جرائم کا ارتکاب کر رہی ہے، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ غاصب اسرائیلی حکومت کی جرائم پیشہ فوج، دہشت گردی اور قتل و غارت گری کو ہوا دینے کے علاوہ گہری نفسیاتی ذہنی اور اخلاقی بیماریوں میں مبتلاء ہے۔