افریقہ کا فرانس کو ایک اور دھچکا/ سینگال میں بھی بغاوت کا امکان، جرمن اخبار کا دعوی
مغربی افریقی ممالک میں سابق فرانسیسی استعمار کے اثر و رسوخ میں کمی کا حوالہ دیتے ہوئے ایک جرمن اخبار نے ایک اور افریقی ملک میں فرانسیسی مخالف بغاوت کے امکان کی خبر دی ہے۔