نائیجر آرمی کی قابض فرانسیسی فوجی اڈوں پر نظر رکھنے کے لئے نفری تعینات عوامی مظاہروں کے باوجود فرانسیسی فوجی دستوں کے نائیجر سے پیچھے نہ ہٹنے کے بعد، فرانسیسی فوج کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے کے لیے نائیجر آرمی کو ان کے اڈوں پر تعینات کر دیا گیا۔ Читать полностью...