نوجوانوں کو چاہئیے کہ فلسطین اور کشمیر کے لئے آواز بلند کریں، ڈاکٹر صابر ابو مریم
کراچی یونیورسٹی میں کانفرنس خطاب کرتے ہوئے فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل نے کہاکہ دنیا میں یہودیوں کی بہت بڑی تعداد ایسی موجودہے جو یہ فلسطین پر غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کے قیام کو ناجائز تصور کرتے ہیں۔