ای سی او سربراہی اجلاس علاقائی مفادات کے لیے تعاون کا ایک سنہری موقع ہے، صدر پزشکیان
ایرانی صدر نے اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کو اقتصادی، سماجی اور سیاسی میدانوں میں تبادلۂ خیال اور علاقائی مفادات کے حصول کے لیے مشترکہ تعاون کا ایک مؤثر موقع قرار دیا ہے۔