پاکستان میں توہین مذہب کا مبینہ واقعہ، کالج طلبا کی ہنگامہ آرائی پاکستانی شہر پشاور ماڈل کالج میں خاتون ٹیچر کی جانب سے مبینہ طور پر توہین مذہب کے اقدام پر ہنگامہ آرائی ہوگئی، طلبا نے اسکول میں توڑ پھوڑ کردی۔ Читать полностью...